Today Latest Jobs In Join Pakistan Army
جونیئر کمیشنڈ آفیسرز )نائب خطیب( کے لیے امیدوار اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر اپنی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراه آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سنٹر جہاں امیدوار امتحان دینا چاہتے ہیں مورخہ 15 سے مارچ 15 اپريل 2021 تک جمع کرائیں۔ درخواستوں کے لیے فارم آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سنٹرز )کوئٹہ، کراچی، حیدرآباد، پنوں عاقل، ملتان، فيصل آباد، لاہور، راولپنڈی، پشاور، مظفرآباد، گلگت، خضدار اور ڈی آئی خان( سے حاصل کئے جاسکتے ہیں نامکمل درخواست قابل قبول ہوگی
APPLY NOW:> https://www.joinpakarmy.gov.pk/
Today Latest Jobs In Join Pakistan Army |
0 Comments